لاہور: معروف رائٹر خلیل الرحمن قمر کا کہنا ہے کہ میرا جسم میری مرضی نعرے لگانے والی عورتوں کو پیسے دیے جاتے ہیں۔

ایکسپریس ٹی وی کے پروگرام میں خلیل الرحمن نے ”ٹاک ٹاک شو” میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو عورتیں خواتین میرا جسم میری مرضی کے نعرے لگاتی ہیں ان کو کوئی بھی نہیں روک سکتا کیونکہ ان کو ان نعرے کے لیے پیسہ دیئے جاتے ہیں اس لیے وہ ان نعروں کو بند نہیں کریں گی خلیل الرحمن نے مزید کہا کہ پانچ پانچ کا گروپ مجھ سے لڑنے اتا تھا اس وقت بھی انہوں نے غلیظ اور گندے قسم کے نعرے لگائے اور مجھے خوفزدہ کیا انہوں نے کہا کہ مرد کو اپنی بیوی بہن اور ماں باپ کا احترام کرنا چاہیے اور میں ان کا احترام کرتا ہوں۔

Lahore: Well-known writer Khalilur Rehman Qamar says that money is given to women who raise slogans, My body is my will.

In Express TV program, Khalilur Rehman while speaking on “Talk Talk Show” said that no one can stop the women who chant slogans “My body, my body, my will” because they are paid money for these slogans. Therefore, she will not stop these slogans. Khalilur Rahman further said that a group of five and five came to fight with me, even then they shouted dirty and dirty slogans and scared me. Sisters and parents should be respected and I respect them.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *